نئی دہلی۔۔۔ہندوستان کی سستے کرائے والی ایک ایئرلائن نے اپنی 11ویں سالگرہ پر 5دن کیلئے ٹکٹ کی قیمت ایک ہزار 111روپے کردی ہے۔ اس کا اطلاق 2اگست سے 6اگست تک ہوگاڈ آج ٹکٹ خرید کر21اگست سے اگلے سال 24مارچ تک سفر کیا جاسکے گا۔یہ پیشکش’’پہلے آؤ پہلے پاؤ‘‘کی بنیاد پر ہے جبکہ سفر نہ کرنے کی صورت میں رقم واپس نہیں کی جائیگی۔