Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ماورائے عدالت قتل کے واقعات کی تحقیقات

منی پور۔۔۔۔۔سی بی آئی کی خصوصی ٹیم منی پورمیں ماورائے عدالت قتل کے واقعات کی تحقیقات کریگی۔سی بی آئی نے 5افسروں پر مشتمل ایک خصوصی ٹیم سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق قائم کی ہے۔عدالت عظمیٰ نے 14جولائی کو سی بی آئی کو حکم دیا تھا کہ وہ 31دسمبر 2016تک کے جعلی پولیس مقابلوں کی تحقیقات کرے اور پھر اپنی رپورٹ جمع کرائے۔

شیئر: