Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گڈ بائے انڈیا

نئی دہلی... نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط سبکد وشی کے بعد وطن واپس آگئے۔واضح رہے کہ عبدالباسط نے جو نیئر افسر کو سیکریٹری خارجہ تعینات کئے جانے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست کی تھی جسے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے منظور کرلیا تھا۔ عبدالباسط کو اگلے برس اپریل میں ریٹائر ہو نا تھا۔ انہیں 2014 میں ہند میں پاکستانی سفیر مقرر کیاگیاتھا۔نئی دہلی میں ذمہ داریوںسے سبکدوشی پر عبدالباسط نے ٹوئٹ کیا کہ ہند میں سب لوگوں کے تعاون کا شکرگزار ہوں۔گڈ بائے انڈیا ۔ 

 

شیئر: