جدہ آنیوالے عازمین کی تعداد 69308 جمعرات 3 اگست 2017 3:00 جدہ ..... جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے حج ٹرمینل پر 2اگست تک آنےوالے عازمین کی تعداد 69ہزار308ہوگئی۔حج موسم کے آغازسے اب تک 394پروازوںسے ارض مقدس پہنچے ہیں۔ گزشتہ برس کے مقابلے میں اب تک پہنچنے والوں کی تعداد 4.3فیصد زیادہ ہے۔ جدہ عازمین ٹرمینل ارض مقدس حج شیئر: واپس اوپر جائیں