Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سدھارتھ اور جیکولین نے اپنانیا گانا اداکاروں کے نام کردیا

اداکار سدھارتھ ملہوترا اور جیکولین فرنانڈس اپنی نئی فلم” اے جنٹلمین“کی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔دونوں اداکاروں نے اپنی فلم کا نیا گانا” چندرالےکھا“ اپنے دوستوں کے نام کیا ہے۔سدھارتھ ملہوترا نے سوشل میڈیا اکاونٹ پر اس گانے کی آڈیو کلپ شیئر کی ہے۔ انہوں نے یہ گانا کترینہ سمیت دیگر اداکاروںکے نام کیاہے۔ گانے میں دوست اداکاروں کی تصویر اور نام کے ساتھ ایک ہی طرز اور جملوں پر نام کی تبدیلی کے ساتھ سلمان خان، ورون دھوان،سونم کپور اورکرن جوہرکےلئے گایاہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: