Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

باحہ میں 10واں بین الاقوامی شہد میلہ

باحہ ۔۔۔باحہ ریجن میں شہد کے دسویں بین الاقوامی میلے میں شہد کمیٹی کے سربراہ احمد عوضہ نے بتایا ہے کہ میلے میں 2گھنٹے کے اندر اندر نصف ٹن شہد نیلام ہوگیا۔ ایک کلو شہد250سے 550ریال میں فروخت ہوا۔ میلے میں باحہ ریجن میں تیار ہونیوالے انواع و اقسام کے عمدہ معیاری شہد نیلامی کیلئے لائے گئے ہیں۔ آس پاس کے علاقوں سے بھی شہد تیار کرنیوالے میلے پہنچے ہوئے ہیں۔یہاں جو شہد فروخت کیا جارہا ہے اس کے اصلی ہونے کی گارنٹی ہے۔ شہد تیار کرنے والوں کی انجمن کی لیباریٹری سرٹیفکیٹ جاری کررہی ہے۔

شیئر: