Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وینزویلا میں آرمی بیس پر حملہ

وینز ویلا....وینز ویلا میں ویلنسیا شہر کے قریب آرمی بیس پر حملہ ناکام بنادیا گیا، 2فراد ہلاک ہوگئے۔ فوجی سربراہوں نے باغیوں کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے کہا کہ باغی اسلحہ چوری کرنے کی کوشش کررہے تھے۔حملے کے بعد 7 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔قبل ازیں فوجی وردی پہنے اور خودکار ہتھیاروں سے لیس باغی فوجیوں کے ایک چھوٹے گروہ نے بغاوت کا اعلان کرتے ہوئے ایک ویڈیو جاری کی تھی۔

شیئر: