Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شیرکے حملے سے بچانے کیلئے پلاٹون تعینات

پیلی بھیت۔۔۔۔جنگل سے باہر نکل کر آبادی میں 24گھنٹے کے دوران 2لوگوں کی شیر کے حملے میں جان چلی گئی۔ شیر کو پکڑنے کیلئے پی اے سی کی 2پلاٹون فاریسٹ اہلکار وں کے کام میں مدد کیلئے پی اے سی کو تعینات کیا گیا ہے جو شیر کی تلاش میں مصروف ہے۔ ایس پی کی مانگ پر آئی جی نے 2پلاٹون پی اے سی ضلع کو دیدی ہے جو 13اگست تک علاقے میں تعینات رہے گی۔ واضح ہوکہ گزشتہ روز ڈگا گاؤں کے تسلیم اور کسان شمس الحق کو شیر نے اپنا شکار بنالیا تھا۔

شیئر: