جدہ.... بین الاقوامی اخبارات نے بحران کے حل کے سلسلے میں لاپروائی کے مظاہرے پر قطری حکام کےخلاف حیرت و استعجاب کے تاثرات کا اظہار کیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ نے السعودیہ کو حج پروازوں کی اجازت نہ دینے کے فیصلے کو مایو س کن بتایا۔ دی نیشنل نے اس پر ناگواری کا اظہار کیا۔