Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بنگال میں سڑک حادثات،6ہلاک

کولکتہ ۔ ۔۔۔مغربی بنگال میں 3سڑک حادثات میں 6لوگوں کی موت اور 24زخمی ہوگئے جن میں 4کی حالت نازک ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ایک حادثہ ہگلی ضلع کے آرام باغ میں ہوا۔ سامان سے لدے ٹرک نے ماروتی وین کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں  6افراد ہلاک اور 2شدید زخمی ہوئے۔لاشوں کونکالنے کیلئے گیس کٹر کا استعمال کیا گیا۔پولیس موقع پر پہنچ کر نعشیں قبضے میں لیکر حادثے کی تحقیقات کررہی ہے۔

شیئر: