Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ: نشہ آور مادہ فروخت کرنے والا پاکستانی اور فلپائنی گرفتار

جدہ: سعودی سیکیوریٹی فورس نے جدہ میں منشیات فروش گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار شدگان میں پاکستانی اور فلپائنی تارکین شامل تھے۔ ان کے قبضے سے 4کلو سے زیادہ”شبو“ نامی نشہ آور مادہ ضبط کیا ہے۔ گروہ نے موسم حج میں عازمین کی بھیڑ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نشہ آور مادہ اسمگل کرنے میں کامیاب ہوگئے تھے۔
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: