قرآن او ر زمزم کے تحفے پر ملائیشین حجن خوشی سے سرشار
مکہ مکرمہ.... ملائیشیا کی حجن حرمین شریفین انتظامیہ کی جنرل پریذیڈنسی کی جانب سے قرآن کریم اور آب زمزم کا تحفہ ملنے پر خوشی سے سرشار ہوگئی۔ اسکی خوشی دیکھنے سے تعلق رکھتی تھی۔ فوٹو گرافروں نے تصویر لیکر سوشل میڈیا پر جاری کردی۔ تصویر کو بیحد پذیرائی مل رہی ہے۔