Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطری حجاج کی خبریں کیوں شائع نہیں ہوئیں؟

مکہ مکرمہ: حج موسم گزرگیا اور کسی بھی اخبار میں قطری حجاج کی سرگرمیوں کی کوئی خبر یا تصویرشائع نہیں ہوئی، آخر کیاوجہ ہے؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ قطری حجاج کو ان کی حکومت سے خطرہ ہے۔ فریضہ حج ادا کرنے والے قطری حجاج کو واپسی پر گرفتاری کا بھی خطرہ ہے۔ قطری حجاج کی سلامتی کے لئے سعودی میڈیا نے ان کی کوئی خبر شائع کی ہے نہ ہی کسی تصویر چھپی ہے۔ قطری حجاج کا کہناہے کہ ان کی حکومت نے انہیں شدید لہجے میں تنبیہ کی تھی کہ سعودی میڈیا سے کوئی بات نہیں کرنی نہ بحران کے متعلق کوئی تبصرہ کرنا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ قطر واپسی پر انہیں گرفتار کرنے یا کم سے کم تفتیش کا خدشہ ہے۔
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: