Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیاخون پینے والے لوگوں کا وجود ہے

بوسٹن ....اب تک تو ہم خون آشام لوگوں کے بارے میں کہانیاں پڑھتے رہے تھے اور ہالی وڈ کی اس حوالے سے ڈریکولا فلمیں دیکھ کر حیران ہوتے تھے لیکن اب سائنسدانوں نے کہا ہے کہ خون پینے والے لوگوں کا دنیا میں وجود ہے اور یہ جینیاتی خرابی کی وجہ سے لوگوں کا خون پیتے ہیں۔ انہوں نے پہلی مرتبہ اپنی واضح رپورٹ میں بتایا کہ یہ لوگ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوتے ہیں۔بوسٹن میں ہونے والی نئی تحقیق کے مطابق ایسے لوگوں کے خون میں ایک کیمیکل پایا جاتا ہے جو انہیں انسانی خون پینے پر مجبور کرتا ہے۔الٹرا وائلٹ ویب لینس (یو وی اے) کی وجہ سے ایسے لوگوں کی جلد حساس ہوجاتی ہے۔ان کی خون کی شریانیں متاثر ہوتی ہیں جس کی وجہ سے خود انکے منہ سے بھی خون نکلتا ہے اور منہ سوج جاتا ہے۔
 

شیئر: