جدہ حج ٹرمینل پر حاجی کا علاج
جدہ .... جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے حج ٹرمنل پر قائم اسپتال کے ڈاکٹر بارکینا فاسو کے 57سالہ حاجی کا علاج کر رہے ہیں. اس کے دل کی حرکت بند ہو گئی تھی ، 20منٹ کی مسلسل جدوجہد کے بعد حرکت قلب بحال کرنے میں کامیابی حاصل کر لی گئی