مملکت:اسکول اتوار سے کھلیں گے بدھ 13 ستمبر 2017 3:00 جدہ .... اتوار سے 50لاکھ سے زیادہ طالبات و طلبا ءاسکولوں کا رخ کریں گے۔ والدین ان دنوں اپنے بچوں کیلئے اسٹیشنری اور کتابیں خرید نے میں مصروف ہیں اور بچے انکے ہمراہ ہوتے ہیں۔ جدہ بچوں اسکول والدین شیئر: واپس اوپر جائیں