Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گوگل 4 اکتوبر کو اسمارٹ فون پکسل 2 لانچ کرے گا

گوگل اپنی پکسل سیریز کا دوسرا اسمارٹ فون 4 اکتوبر کو لانچ کرنے جا رہا ہے۔اب تک کی معلومات کے مطابق اس فون میں اسنپ ڈریگون 835 پراسیسر اور 4 جی بی ریم موجود ہو گی۔ یہ فون واٹر اور ڈسٹ ریزاسسٹنٹ ہو گا۔ گلیکسی ایس 8 کی طرح اس فون میں ’آلویز آن ڈسپلے ہو گا۔یہ فون دو ورژن میں پیش کیا جائے گا۔ ایک اسٹینڈرڈ سائز اور ایک ایکس ایل ورژن۔ ایکس ایل ورژن میں اضافی فیچرز شامل کئے جائیں گے جبکہ اسٹینڈرڈ سائز پچھلے فون سے ملتا جلتا ہی ہو گا۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: