Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطری اسٹاک ایکسچینج کی مارکیٹ ویلیو 14فیصد کم

قاہرہ .... ماہرین اقتصاد نے واضح کیا ہے کہ قطری معیشت کی کارکردگی انحطاط کی جانب جا رہی ہے۔ بحران پر چوتھا ماہ شروع ہو جانے کے باوجود حل کی کوئی سبیل نظر نہیں آ رہی ۔ حل انسداد دہشت گردی کے علمبردار عرب ممالک کی مرضی کا ہوگا۔امریکہ نے اپنا وزن عرب ممالک کے پلڑے میں ڈال دیا ہے۔ برطانیہ کی دفاعی ویب سائٹ آئی ایچ ایس جینز نے واضح کیا ہے کہ قطری اسٹاک مارکیٹ کا ریکارڈ 25ماہ میں اپنی معمولی حد پر چلا گیا۔ اپنی مارکیٹ ویلیو 14فیصد سے بھی زیادہ کھو چکا۔

شیئر: