اسٹینلے بینک میں قطر کے حصص کم ہو گئے ہفتہ 16 ستمبر 2017 3:00 دوحہ..... قطر کے ریاستی انوسٹمنٹ فنڈ نے مارگن اسٹینلے بینک میں اپنے حصص کم کر دئیے۔ 4.4ملین حصص فروخت کردیئے گئے۔ اس کی وجہ سے زیوراتی کمپنی میں قطر کا حصہ 13فیصد کی بجائے 9.5فیصد رہ گیا۔ قطر حصص بینک فروخت شیئر: واپس اوپر جائیں