دبئی : اسمارٹ پولیس پروگرام کا افتتاح
دبئی: دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے اسمارٹ پولیس پروگرام کا افتتاح کردیا۔ اسمارٹ پولیس کے ذریعہ تمام خدمات آن لائن پیش کی جائیں گی۔ شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے کہا ہے کہ اسمارٹ پولیس کا تجربہ پہلی مرتبہ کیا جارہا ہے۔ یہ دنیا میں منفرد تجربہ ہے جس کی کامیابی پر پورے دبئی میں عام کیا جائے گا۔