Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”ڈیولز گیٹ“ رواں برس نمائش کیلئے پیش ہو گی

ہالی وڈ سائنس فکشن فلم ”ڈیولز گیٹ“ رواں برس سینما گھروںمیں نمائش کیلئے پیش ہو گی۔کلے اسٹوب کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے ایف بی آئی ایجنٹ کے گرد گھومتی ہے جو ایک خاتون اور اس کے بچے کی پر اسرار گمشدگی کا معمہ حل کرنے کی کوشش کرتا دکھائی دیتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں مائلو وینٹیم گلیا،برجٹ ریگن،ایمنڈا اسکل،شان اشمور،ایڈم ہرٹگ،جوناتھن فریکس اور اسپینسر ڈریور سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔
 
 
 
 
 

شیئر: