قطر کے قرضوں میں 5ارب ریال کا اضافہ منگل 19 ستمبر 2017 3:00 ریاض..... انسداد دہشت گردی کے علمبردار عرب ممالک کی جانب سے بائیکاٹ کے منفی اثرات قطر میں نمایاں ہونے لگے۔ایک ماہ کے دوران قطر پر 5ارب ریال کے قرضے بڑھ گئے۔ مقیم غیر ملکیوں کے اثاثوں میں 8,2ارب ریال کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ انسداد دہشت گردی کے علمبردار عرب ممالک قطر قرضے شیئر: واپس اوپر جائیں