Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ محمد بن سلمان سے عبد اللہ گل کی ملاقات

جدہ: ولی عہد نائب وزیر اعظم ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے منگل کو جدہ کے دفتر میں ترکی کے سابق وزیر اعظم عبد اللہ گل نے ملاقات کی۔ انہوں نے ایوان شاہی کے مشیر اور اپنے دفتر کے سربراہ فہد العیسی اور دیگر عہدیداروں کی موجودگی میں باہمی دلچسپی کے متعدد مسائل کا جائزہ لیا۔
 

شیئر: