Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیروں کی حفاظت کیسے کریں ؟

ناخنوں کو ہر ہفتہ گولائی میں کاٹتی رہیں۔
گرم فرش پر چلنے کے باعث پاؤں میں چھالے پڑ گئے ہوں تو ان پر لیموں کا رس ملنا چاہے ۔
زیادہ چلنے اور تھکان کی باعث اگر پاؤں میں جلن ہو تو انہیں گرم پانی سے دھو کر ان پر کریم مل دینی چاہیے۔
ایڑیوں پر چھالےپاؤں پڑ جائیں تو انڈے کی سفیدی لگانے سے جلد آرام ملتا ہے۔
 پاؤن پر گھنے بال ہو تو ہفتے میں 3 بار بیسن تیل کا ابٹن  لگاتےرہنے سے وہ کم ہو جاتے ہیں ۔
ہاتھوں کی طرح پاؤں کے بالوں کو بلچ بھی کیا جا سکتا ہے۔
چھوٹے قدموں سے چلنا چاہیے ۔کھڑے ہوتے اور چلتے وقت ٹانگوں کو بالکل سیدھا رکھنا چاہئے۔جھکائے رکھنانقصان دہ ہوتا ہے۔
جوتے میں پاؤں کو ہمیشہ سیدھا ٹکائیں ٹیڑھے پاؤں رکھنے سے چال بگڑتی ہے۔
 گانٹھوں سے بچنے کے لئے رات کو سونے سے پہلے ایڑیوں اور پاؤں کی انگلیوں پر گلیسرین لگائیں اور آدھے گھنٹے بعد پونچھ کر صاف کر دیں۔
 

شیئر: