Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایپل میوزک کے سبسکرائبرز 30 ملین ہو گئے

ایپل میوزک کے سبسکرائبرز کی تعداد 30 ملین سے تجاوز کر گئی۔ ایپل میوزک کی ایگزیکٹو جمی لوین کے مطابق 3 ماہ میں سبسکرائبرز کی تعداد میں 3 ملین کا اضافہ ہوا ہے۔ جون میں یہ تعداد 27 ملین تھی۔واضح رہے کہ مارکیٹ میں ایپل میوزک کا اسپاٹیفائے سے مقابلہ ہے اور ایپل کو اسپاٹیفائے کے برابر آنے میں خاصی محنت کی ضرورت ہے۔ اسی بات کے پیشِ نظر ایپل ڈاکیومینٹری ، انٹرویوز اور اشتہارات کو ایپل میوزک میں شامل کر رہا ہے۔
 
 

شیئر: