Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آرمی چیف جنرل باجوہ کابل پہنچ گئے

راولپنڈی...آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورہ پر کابل پہنچ گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف افغان صدر اشرف غنی ،افغان آرمی چیف اور دیگر عسکری حکام سے بھی ملاقات کریں گے۔جنرل قمر جاوید باجوہ کابل کے بعد روس کا دورہ کریں گے۔ روس اور پاکستان کی اسپیشل فورسز کے درمیان جاری مشترکہ مشقوں کا جائزہ لیں گے۔ 

شیئر: