Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خواتین کی 10پسندیدہ گاڑیاں

ریاض ....خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے شاہی فرمان کے بموجب خواتین جون 2018ءسے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کی مجاز ہوجائیں گی۔ اس تناظر میں بین الاقوامی کار ساز کمپنیوں کی نگاہیں سعودی مارکیٹ پر جم گئی ہیں۔ ایک سروے سے پتہ چلا ہے کہ سعودی خواتین دنیا بھر میں موجود 10گاڑیوں کی دلدادہ ہیں۔جس طرح ملبوسات اور میک اپ کی دنیا میں خواتین کے پسندیدہ ملبوسات اور میک اپ کا سامان ہے اسی طرح گاڑیوں کے سلسلے میں بھی خواتین اپنی ایک خاص پسند رکھتی ہیں۔ کئی گاڑیاں ایسی ہیں جو صرف خواتین کیلئے تیار کی گئی ہیں۔
 

شیئر: