دمام..... سعودی حکام نے غیرملکی سرمایہ کاری کے قوانین کی خلاف ورزی اور بغیر اجازت نامہ کے زیورات اور قیمتی گھڑیاں فروخت کرنے والی دکانیں کھولنے والے قطری سرمایہ کاری کے خلاف قانونی کارروائی کردی۔ قطری سرمایہ کار علی بن علی کی دکانیں بند کر دی گئیں۔ عکاظ اخبار کے مطابق سعودی عرب اس قسم کے کاروبار کے لئے اجازت نامے کے حصول کی شرط لگائے ہوئے ہے۔