Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹماٹر کیسے محفوظ کریں؟‎

ٹماٹر کی قیمتیں آج کل آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔جسے دیکھو مہنگائی سے پریشان نظر آتا ہے۔ اگر آپ مہنگے داموں ٹماٹر خریدنے سے بچنا چاہتے ہیں تو جب ٹماٹر سستے داموں مل رہے ہوں زیادہ خرید لیں اور گرائینڈ کر کے فریزر میں برف جمانے والی کیوب ٹرے میں جما لیں پھر تھیلے میں نکال کر رکھ لیں اور جب جتنا استعمال کرنا ہو کیوب کی شکل میں ڈال دیں تازہ ٹماٹر کا ذائقہ ملے گا۔ لیموں سستے ہوں تو آپ انہیں بھی اسی طرح فریز کر کے استعمال کر سکتی ہیں۔
 

شیئر: