Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منوج باجپئی 'باغی ٹو' کے ویلن

 
بالی وڈ کی نئی فلم' باغی ٹو' میں مشہور اداکار منوج باجپئی کو 'ویلن ' کے کردار کیلئے منتخب کرلیاگیاہے۔ باغی ٹو' فلم میں مرکزی کردار اداکار ٹائیگر شروف ادا کر رہے ہیں۔ ان کے مقابل دیشا پٹنی دکھائی دیں گی جبکہ منوج باجپئی ایک اہم منفی کردار میںنظر آئیں گے۔منوج ماضی میں کئی فلموں میں منفی کردار ادا کرچکے ہیں جنہیں بے حد پذیرائی ملی ۔ اب ایکبار پھر منوج منفی کردار میں سامنے آئیں گے۔باغی ٹو،فلم باغی کا سیکوئل ہے۔ پچھلی فلم میں منفی کردار اداکار سدھیر بابو نے ادا کیاتھا۔ یہ فلم اگلے برس ریلیز کی جائےگی۔
 
 
 
 

شیئر: