Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکہ میں یمنیوں کو قطر کی رشوت

ابھا ..... باخبر ذرائع نے واضح کیا ہے کہ قطر نے واشنگٹن میں اپنے حق میں منصوبہ بند مظاہرے میں شرکت پر آمادہ کرنے کیلئے امریکہ میں یمنی کمیونٹی کو ایک رہائشی عمارت او ر خطیر رقم کا تحفہ رشوت کے طور پر پیش کر دیا۔ قطری حکام امریکہ میں خصوصاً اوریورپی ممالک میں عموماً اپنی تصویر بہتر بنانے کیلئے مختلف اسکیموں پر کام کررہے ہیں۔

شیئر: