Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میانمار کی فوجی قیادت بحران کی ذمہ دار ہے،ٹلرسن

 واشنگٹن …  امریکہ کے وزیرخارجہ ریکس ٹلر سن نے روہنگیا  پناہ گزینوں کے حالیہ بحران کیلئے میانمار کی فوجی قیادت کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔ واشنگٹن میں سنیٹر فار ا سٹراٹیجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز میں تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حقیقت میں راکھین کے علاقے میں جو کچھ ہورہا ہے اس کی ذمہ دار میانمار کی فوجی قیادت ہے ۔دریں اثناء یورپی یونین اور امریکہ میانمار کی فوجی قیادت کے خلاف مخصوص پابندیاں لگانے پر غور کررہے ہیں۔

شیئر: