Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

7سالہ کراٹے ہیرو

جدہ.... کراٹے کے 7سالہ کھلاڑی حسین علی القحطانی نے مغربی ریجن میں کراٹے کا مقابلہ جیت لیا۔ 27کلو کے زمرے میں ہونے والے کراٹے کے مقابلے میں شریک ہوا تھا۔ البکیریہ میں الا¿مل کلب میں ٹورنامنٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ دوسری جانب الاھلی کلب کی کراٹے ٹیم مغربی ریجن ٹورنامنٹ میں 99پوائنٹ لیکر پہلے نمبر پر آگئی۔6سونے ، 4چاندی اور 4کانسی کے میڈل جیت لئے۔
 

شیئر: