Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اکھلیش اب کانگریس سے علیحدہ ہونے لگے

لکھنو.... سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ اترپردیش کے بلدیاتی انتخابات میں سماجوادی پارٹی اور کانگریس ایک نہیں ہونگے۔ اکیلے پارٹی صرف اپنے سیمبل پر لڑ گی۔ اس کے ساتھ، بلدیاتی انتخاب میں اتحاد کی قیاس آرائیوں پر لگام لگ گئی۔ اکھلیش نے اپنے آبائی شہر سیفئی میں کہا کہ ریاستی حکومت کےلئے یہ صحیح نہیں کہ لائن سفاری کو چڑیا گھر میں تبدیل کر دیا جائے۔ کس طرح شیر اور پرندے ایک ساتھ رہیں گے، یہ ایک مشکل کام ہے۔ 
 

شیئر: