Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لالی وڈ کی ”ارتھ ٹو“ کا پہلا ٹریلر

 
پاکستانی اداکار شان کی آنے والی لالی وڈ فلم”ارتھ ٹو“ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔”ارتھ ٹو“ میں شان، ہمایوں سعید، محب مرزا، حمیمہ ملک اور عظمیٰ حسن سمیت دیگر اداکار شامل ہے۔تین منٹ کے ٹریلر کو دیکھ کر فلم کی کہانی کو سمجھنا ممکن نہیں تاہم اندازا ہوتا ہے کہ فلم میں جذبات اور رومانس کا کردار زیادہ ہے۔فلم میں شان ایک گلوکار، حمیمہ ملک سپر ماڈل، عظمیٰ حسن مصنفہ اور محب مرزا فلم ساز کے کردار میں نظر آئیں گے۔ارتھ ٹو کی ہدایات اداکار شان دیں گے جبکہ اس کے پروڈیوسر فرہاد ہمایوں ہوں گے۔فلم کی شوٹنگ 2014 سے جاری تھی۔ اس کی نمائش 21 دسمبر کو کی جائے گی۔
 

شیئر: