Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ماورا حسین کولالی وڈ فلم مل گئی

معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل ماورا حسین کو ایک نئی فلم مل گئی۔اطلاعات کے مطابق ماورا کو حال ہی میں پاکستانی فلم ”جوانی پھر نہیں آنی“ کے سیکوئل کیلئے کاسٹ کرلیا گیا ہے۔ اس سے قبل اداکارہ سائرہ شہروز اور فہد مصطفی اس فلم کا حصہ بن چکے ہیں۔” جوانی پھر نہیں آنی “ پاکستانی سینما اسکرین کی سال 2015ءکی سب سے زیادہ بزنس کرنےوالی فلم رہی ہے۔ فلم کے سیکوئل کیلئے کاسٹ میں تبدیلی سامنے آئی ہے۔یہ ماورا کی پہلی لالی وڈ فلم ہے جس میں وہ اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی ۔پاکستان اور ہندوستان میں یکساں مقبول ماورا سال 2016 کی بالی وڈ فلم میں مرکزی کردار ادا کرچکی ہیں۔
 

شیئر: