Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ ٹاور صحیح معنو ں میں بلند ترین عالمی ٹاور

دبئی ..... اماراتی ویب سائٹ دی نیشنل نے واضح کیا ہے کہ جدہ ٹاور دنیا کے بلند ترین ٹاور ہونے کے اعزاز کا بجا طور پر مستحق ہے۔ امارات نے توجہ دلائی کہ بظاہر ایسا لگتا ہے کہ جدہ ٹاور مشرق وسطی کی فلک بوس عمارت ہے ۔ مشرق وسطی میں اور بھی فلک بوس عمارتیں ہیں تاہم جدہ ٹاور میں کچھ ایسی خصوصیات ہیں جو دیگر فلک بوس عمارتوں میں نہیں ہیں۔ اس بنیاد پر وہ اس اعزاز کا بجا طور پر مستحق ہے کہ وہ دنیا کا بلند ترین ٹاور ہے۔جدہ ٹاور کی تعمیر 2011ءمیں شروع ہوئی تھی۔ بوجوہ 20فیصد ہی کام مکمل ہوسکا ہے۔ دسمبر 2019ءمیں تیار ہوجائیگا۔
 

شیئر: