Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طالبات کی بس میں آتشزدگی، ڈرائیور کے اعزاز کا مطالبہ

جدہ... شارٹ سرکٹ کے باعث طالبات کی بس میں آگ لگ گئی۔ پوری بس تباہ ہوگئی۔ ڈرائیور نے عزم و حوصلے کا مظاہرہ کرتے ہوئے جان ہتھیلی پر رکھ کر بس میں موجود 10طالبات کو بحفاظت نکال لیا۔تباہ شدہ بس پر مشتمل وڈیو ٹوئٹر پر وائرل ہوگئی۔ مقامی شہریوں نے وڈیو دیکھ کر متعلقہ حکام سے ڈرائیور کے اعزاز کا پرزور مطالبہ کیا۔
 

شیئر: