Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رو سی ہیلی کاپٹر بحیرہ اوقیانوس میں گرکر لاپتہ

اوسلو۔۔۔ روس کا 8افراد پر مشتمل ایک ہیلی کاپٹر بحیرہ اوقیانوس میں گرکر لاپتہ ہوگیا۔ہیلی کاپٹر سوالبارڈ میں روسی آبادی کے  پیرا مڈ بار ینٹسبرگ کے لئے روانہ ہوا تھا ۔ریسکیو عملے نے لاپتہ ہیلی کاپٹر اور اس میں سوار افراد کی تلاش شروع کردی ہے۔ حکام نے ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔
 
 

شیئر: