بلوچستان: گاڑی 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ریورس چلانے کا عالمی ریکارڈ
بلوچستان: گاڑی 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ریورس چلانے کا عالمی ریکارڈ
بدھ 12 فروری 2025 11:01
بلوچستان کے علاقے پشین کے رہائشی سلطان گولڈن نے گاڑی 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ریورس چلا کر عالمی ریکارڈ بنا لیا ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین کی ڈیجیٹل رپورٹ۔