Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ذاکر نائیک پر ہندو مت کی اہانت کا الزام

ریاض ....ہندوستانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ مشہور مبلغ اسلام ذاکر نائیک پرہندوستانی قومی تحقیقاتی ایجنسی نے ہندو مت کی توہین کا الزام بھی عائد کردیا۔اس سے قبل ان پر دہشتگردی کی سرگرمیوں پر اکسانے اور انتہا پسندی کی فنڈنگ کے الزامات تھے۔ ہندوستانی میڈیا کی رپورٹوں میں بتایاگیا ہے کہ ذاکر نائیک پر فرد جرم کی تفصیلات ہزاروں صفحات پر مشتمل ہیں۔ ان پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ اپنی تقاریر کے دوران ہندوﺅں ، عیسائیوں اور دیگر مذاہب کے عقائد کے خلاف ہرزہ سرائی جان بوجھ کر کرتے رہے ہیں۔
 

شیئر: