Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عراق میں آئندہ سال مئی میں الیکشن کرایا جائیگا

    بغداد۔۔ عراقی حکومت نے 15 مئی کو پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے تاہم یہ شرط رکھی گئی ہے کہ مسلح ونگ رکھنے والی سیاسی جماعتیں انتخابات میں حصہ نہیں لیں گی۔ وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ پارلیمانی انتخابات کیلئے شفاف ماحول فراہم کریگی۔ بیان میں کہا گیا ہے مسلح ونگ رکھنے والی سیاسی پارٹیوں کو انتخابات میں حصہ لینے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائیگا۔

 

شیئر: