Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت کے مختلف علاقوں میں بارش

ریاض.... مملکت کے مختلف شہروں میں ہفتہ کو درمیانے درجے کی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ ہائی وے پر بارش ہوئی جس کی وجہ سے سفر کرنے والوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی۔ اسی طرح مہد الذہب کے علاوہ اسرحیہ وادی عریفطان کے علاوہ دیگر متعدد علاقوں سے بھی بارش کی خبریں ملی ہیں۔ 
 

شیئر: