Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آنر ہولی 4 پلس انڈیا میں لانچ‎

ہواوے کے برانڈ آنر نے اپنا نیا اسمارٹ فون آنر ہولی 4 پلس انڈیا میں لانچ کر دیا ہے۔ فون میں 5.5 انچ ایچ ڈی اسکرین ، میٹل باڈی اور گلاس ڈیزائن دیا گیا ہے۔ فون میں آکٹا کور کالکون اسنیپ ڈریگون 435 پراسیسر دیا گیا ہے۔ فون اینڈرائڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم کے تحت کام کرتا ہے۔ فون میں 4000 ملی ایپمئر آورز کی بیٹری ، فنگر پرنٹ اسکینر ، 3 جی بی ریم ، 32 جی بی اسٹوریج دیا گیا ہے۔ اسٹوریج کو ایس ڈی کارڈ کی مدد سے 128 جی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے۔
 فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں 12 میگا پکسل کا بیک کیمرہ اور 8 میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ دیا گیا ہے۔ کیمرے کی فوکس اسپیڈ صرف3 سیکنڈ ہے۔ فون کو گرے ، گولڈ اور سلور رنگ میں پیش کیا گیا ہے ۔ فون کی قیمت 13999 ہندوستانی روپے ہے اور اسے کسی بھی آنر اسٹور سے باآسانی حاصل کیا جا سکتا ہے۔ 
 

شیئر: