Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسنیپ چیٹ تعطل کا شکار، ہزاروں صارفین متاثر

ریاض: سعودی عرب اور دیگر ممالک میں اسنیپ چیٹ میں فنی خرابی واقع ہوگئی۔ صارفین کو ایپ استعمال کرنے میں دشواری کا سامنا ہے نیز متعدد فلٹر کام نہیں کر رہے۔ اسنیپ چیٹ انتظامیہ نے کہا ہے کہ ہمیں فنی خرابی کی اطلاع ہے جلد دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
 

شیئر: