Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انسداد بدعنوانی مہم کا نتیجہ تیل کی مہنگائی

واشنگٹن .... امریکی خبررساں ادارے سی بی ایس نیوز نے امریکی عہدیداروں کے حوالے سے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ سعودی عرب میں انسداد بدعنوانی مہم کے باعث امریکہ میں پٹرول مہنگا ہوجائیگا۔ مملکت میں گرفتاریوں کی رپورٹ کے بعد ہی دنیا بھر کی تیل منڈیوں میں پٹرول کے نرخ بڑھ گئے۔

شیئر: