Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی معیشت کو خطرات بڑھ گئے،عالمی بینک

واشنگٹن...ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو خطرات میں اضافہ ہورہا ہے۔ مہنگائی کی شرح میں بتدریج اضافہ ہوگا ۔ رپورٹ کے مطابق ادائیگیوں کا توازن کا بگڑنا سب سے بڑا خطرہ ہے۔ مہنگائی کی شرح میں بتدریج اضافہ ہوگا۔ 2018 میں مہنگائی کی شرح 6 فیصد رہے گی۔ 2019 میں مہنگائی کی شرح سات فیصد رہنے کا خدشہ ہے۔ معاشی ترقی کی شرح 5.5 فیصد رہنے کا امکان ہے مالی سال 2018 میں معاشی ترقی کی شرح 5.8 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ 
 

شیئر: