Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یورپ کی ترقی کا را Online Casino UK

خلیل احمد نینی تال والا
    فرانس کے شہر کینز ( CANNES) شمال میں سب سے خوبصورت بیچ یعنی ساحلِ سمندر سمجھا جاتا ہے ۔ یہاں دنیا بھر سے سیاح خصوصی طور پر مئی ، جون اور جولائی میں آتے ہیں کیونکہ ان مہینوں میں بے تحاشہ فیسٹیول ( نمائش) لگتی ہیں جن میں خصوصی طور پر فلمی میلے کا انعقاد ہو تا ہے جس میں ہالی وڈ کے اداکار ، گلوکار ، ہدایتکار اور فلم لائن سے وابستہ افراد شرکت کرتے ہیں ۔ ہر سال آسکر ایوارڈ کا اجراء بھی ہوتا ہے ۔ عوام اور سیاح ان اداکاروں کو قریب سے دیکھ کر بہت خوش ہوتے ہیں اور خوشی خوشی ان میں گھل مل کر تصاویر کھنچواتے ہیں ۔ انہی مہینوں میں ٹور ڈی فرانس کی سالانہ سائیکل ریس بھی ہوتی ہے جو اس شہر سے گزرتی ہے ۔ اس ریس کے گزرنیوالے راستوں کو مقامی انتظامیہ اہتمام کر کے خوبصورتی سے سجاتی ہے ۔ سیاح اور مقامی افراد لاکھوں کی تعداد میں قطاریں بنا کر گھنٹوں دنیا بھر سے آئے ہوئے سائیکل سواروں کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے نمایاں جگہوں پر انتظار کرتی ہے ۔ اس کی وجہ یہ کہ کسی کو صحیح وقت نہیں معلوم ہوتا جب ان سواروں کے آگے پولیس کی گاڑیاں جو وقفہ وقفہ سے گزر کر راستہ کلیئر کرتی ہیں تو عوام کا جوش و خروش اور بھی بڑھ جاتا ہے ۔ وہ تالیاں بجا کر ان پولیس کے دستوں کا استقبال کرتے ہیں ۔ پھر جب یہ سائیکل سوار جو تعداد میں کئی سو ہوتے ہیں ان کے سامنے سے گزرتے ہیں تو خوب تالیوں کی گونج میں ایک عجیب نظارہ بن جاتا ہے ۔ لوگ ان پر پھول بھی نچھاور کرتے ہیں ۔
    یاد رہے یہ وہی شہر ہے جہاں تقریباً 25سال پہلے ہمارے عوامی لیڈر ذوالفقار علی بھٹو کے صاحبزادے شاہ نواز بھٹو اپنے فلیٹ میں مردہ پائے گئے تھے۔ یہاں ان مہینوں میں تمام چھوٹے بڑے اور درمیانی ہوٹل ان سیاحوں سے بھرے ہوتے ہیں اور عام دنوں کی نسبت اکثر ہوٹل کے کرائے زیادہ سے زیادہ دگنے ہو جاتے ہیں ۔ اسی شہر کینز سے ملا ہوا ایک شہر گراس (Grasse) ہے جہاں دنیا بھر کیلئے خوشبو

Play all your favourite jackpot casino games from a secure online casino. Pick up a bonus the first time that you make a deposit with the Admiral Casino Welcome Bonus!

Get ready for a top-notch gaming experience. With popular casino games such as European Roulette, 20p Roulette and Blackjack as well as a whole host of exciting slots, you could be in line to win a jackpot prize at any time! Stroke-of-luck Casino is a UK-based gaming site, with very secure deposit and withdrawal systems. Offering a range of interesting and exciting bonus promotions, make a deposit to play today and enjoy everything this online casino has to offer!

Sign up to get your Admiral Casino Welcome Bonus!

What is Admiral Online Casino?

(Perfume) پیدا کی جاتی ہے اور دنیا بھر میں سب سے زیادہ مقبول ہے ۔ یاد رہے فرانس پوری دنیا میں سیاحوں کی آمد و رفت میں اوّل مقام رکھتا ہے ۔ یہ ساحل ِ سمندر کئی سو میل لمبا ہے جو نائس (Nice) ائیر پورٹ سے شروع ہوتا ہے جو بیچ سمندر میں بنایا گیا ہے ۔
     نائس (Nice) شہر بھی بہت خوبصورت ہے ۔ اس سمندر کے ساحل سے جڑے بہت اچھے اچھے جزیرے بھی ہیں۔ اگر ہم نائس سے اوپر کی طرف پہاڑی علاقوں میں جائیں تو پہاڑ کے دامن میں موناکو نام کا ایک بہت چھوٹا ملک واقع ہے جس کا صرف ایک شہر مونٹی کارلو کے نام سے جانا پہچانا جاتا ہے جس کی کل آبادی 20 بائیس سو افراد پر مشتمل ہے جو بہت خوبصورت شہر ہے ۔ پورے شہر کو کیمروں سے کور کیا ہوا ہے اور 24گھنٹے پولیس کی نگرانی میں کیمروں کی مدد سے سیکیورٹی کا انتظام کیا ہوا ہے اس لئے یہاں صفر فیصد جرائم کی شرح ہے ۔ اس چھوٹے ترین ملک کی آمدنی کے3 ذرائع ہیں ۔ ایک تو معتدل موسم کی وجہ سے سیاح آتے ہیں۔ دوسرابڑا Attraction کیسینو (Casino) میں ہر قسم کا جواء ہوتا ہے ۔ انہی مہینوں میں دنیا بھر میں مشہور کار ریس ہوتی ہے ۔ اس دن اس شہر یعنی مونٹی کارلو کو بہت خوبصورتی سے چمکایا جاتا ہےdd ۔ تمام سڑکیں 2 گھنٹے کیلئے بند کر دی جاتی ہیں ، ہر قسم کی سواری ممنوع ہوتی ہے اور پھر شہر بھر کی سڑکوں پر اس ریس میں حصہ لینے والی گاڑیوں کی ریس شروع ہو جاتی ہے ۔ اس ریس کو بھی دیکھنے کیلئے دنیا بھر سے سیاح جوق در جوق آتے ہیں اور سائیکل سواروں کی طرح ان گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو بھی ہاتھ ہلا ہلا کر داد دی جاتی ہے ۔ ویسے اس ملک کے حکمرانوں کا بہت بڑا محل بھی ہے جسے دیکھنے کیلئے بھی بہت دوردور سے سیاح آتے ہیں ۔ اگرچہ اس محل میں کوئی نہیں رہتا، صرف سیاحوں سے ٹکٹ کے ذریعے حکومت کو بہت آمدنی ہوتی ہے ۔ اس میں گھومنے کیلئے تقریباً 3 گھنٹے لگ جاتے ہیں ۔ گروپوں کی شکل میں یہاں کے گائیڈ محل کی سیر کراتے ہیں اور ساتھ ساتھ اس محل کی تاریخ اور تاریخی حکمرانوں کے الگ الگ مخصوص کمروں

Online Casino Uk

Obnline casinoکPicking an online casino in the UK is not as easy as it may sound. The online gambling market is packed with gaming platforms of all types. New ones are launched every day and, even if this is a good thing as players get many options to choose from, sometimes it feels like there are too many. British gamblers have very high standards when it comes to the online casino sites they go for. Therefore, finding the perfect one might be a time-consuming and quite risky process in some cases. Trying new gaming platforms might be fun, but not all of them are completely secure and of high quality. This is one of the reasons why players have to pay close attention to the ones they do decide to join and invest cash in.

Luckily for you, we’re here to help you make the best choice. We’ve done all the hard work for you and we bring you the top NZ casino sites of 2020. But before you jump in and pick one, let’s see how you can find the one that perfectly suits your gambling style and what it can bring you! /

     اس چھوٹے سے ملک میں ایک بہت خوبصورت زیر ِ زمین مچھلی گھر بھی ہے جس میں دنیا بھر کی ہر نسل کی چھوٹی بڑی ،نایاب ، رنگ برنگی مچھلیاں لا کر جمع کی گئی ہیں ۔ ان کی نسل اور ملک کے بارے میں بھی بتایا جاتا ہے ۔ اسی طرح ایک میوزیم بھی ہے۔ یہاں کے باشندے بہت امیر ہیں ۔ اس لحاظ سے یہاں مہنگائی بھی بہت زیادہ ہے ۔ ایک چائے کی پیالی 10سے 15یورو یعنی 1500روپے تک ملتی ہے ۔ ہوٹلوں کے کرائے بھی فرانس سے بہت زیادہ ہوتے ہیں ۔ یہاں کی ایک شہزادی جس کا نام پرنس گریس تھا وہ کار ریس میں حصہ لیتی تھی ۔ اس کا انتقال بھی ایک کار ریس میں ہو گیا تھا جس کی یاد میں اسکے شوہر نے لندن میں اس کے نام پر بہت خوبصورت ہسپتال (گریس ہسپتال ) بنا کر اس کی یاد گار تعمیر کر دی ہے ۔ اسی شہر میں ان کے حکمران بادشاہوں کا بھی قبرستان بہت خوبصورتی سے تعمیر کیا گیا ہے ۔ ہر قبر پر اس بادشاہ کا نام اور اسکی حکمرانی کے بارے میں معلومات درج ہیں ۔ جہاں اس شہر کی حدود ختم ہوتی ہے وہاں سے یورپ کے ایک

Game collection and fairness

A wide collection of games is always great. It contains products of all types that can put a smile on the face of any type of player. Created by the very best software providers in the industry, they range from classic to innovative ones.  Regardless if you prefer table games or slot machines, you can play a variety of them with a single click.

Besides looking incredibly good and being very entertaining, they’re also fair. The top pokie sites of 2019 all come with a RNG (Random Number Generator) that makes sure every dice throw, card dealt or reel spin has a completely unpredictable and random outcome. This gives all players equal winning chances so all you have to bring to the table is your good luck. /

دوسرے ملک اٹلی کی سرحدیں شروع ہوتی ہیں ۔ چونکہ اب یہ تمام ممالک یورپی یونین میں شامل ہو چکے ہیں تو ان کی تمام سرحدیں ختم کر کے ایک دوسرے کے ملک میں آمد و رفت کی رکاوٹیں ختم کر دی گئی ہیں ۔ اب صرف ایک ویزے پر جس کا نام شنگین ویزا ہے لے کر غیر یورپی سیاح علاوہ انگلینڈ کے ان تمام ملکوں میں گھوم سکتا ہے ۔ تمام کسٹم اور امیگریشن کی پابندیوں سے آزاد ممالک ملکر ایک دوسرے کو فائدہ پہنچا رہے ہیں ۔
     یاد رہے ! ان تمام ممالک نے 15سال پہلے اپنے اپنے ملک کی کرنسیوں کو ختم کر کے اپنے اپنے اختلافات مٹا کر ایک نئی متفقہ کرنسی یورو کے نام سے متعارف کرا کر دنیا کو حیران کر دیا ۔ جب یہ نئی کرنسی متعارف کرائی گئی تو اس کی قیمت ڈالر سے 25فیصد کم تھی، آج یہی کرنسی ڈالر سے تقریباً ڈیڑھ گنا مہنگی ہو چکی ہے اور دنیا کی مضبوط ترین کرنسی سمجھی جاتی ہے ۔ کاش ہما رے خطے کے لوگ جنہوں نے ان یورپی یونین کی طرز پر سارک نامی تنظیم تو بنا ڈالی مگر آج تک اپنے اپنے اختلافات ختم کرنے کے بجائے پوری شدت سے ایک دوسرے کے دست و گریباں ہو کر کمزرو سے کمزور تر ہو رہے ہیں اور اپنی کرنسیوں کو یورپ کے مقابلے میں 50گنا نیچے لے جا چکے ہیں ۔ اپنے اپنے عوام کو معاشی فائدہ پہنچانے کے بجائے ہر سال صرف کانفرنسیں منعقد کر کے فوٹو سیشن کروا کروا کر خوش ہو لیتے ہیں ۔ عوام غربت کی لکیر سے ہر سال اور نیچے جا رہے ہیں مگر افسوس صد افسوس سارک ممالک کے حکمرانوں کی آنکھیں اس ترقی یافتہ میڈیا کے دور میں بھی ابھی تک نہیں کھلیں ۔ کاش ہم یورپ کی ترقی سے سبق سیکھ لیں ۔ یاد رہے ان 15سالوں میں 2ممالک پرتگال اور یونان 2سال پہلے معاشی طور پر دیوالیہ ہو گئے تھے، ان کو جرمنی اور فرانس نے 100بلین ڈالر امداد اور قرضے دے کر دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑا کر دیا ہے ۔

 

شیئر:

متعلقہ خبریں