Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نسان دیوالیہ ہونے کے قریب، کیا کمپنی کے سی ای او کی کرپشن وجہ بنی؟

گاڑیاں بنانے کی مشہور کمپنیوں ہونڈا اور نسان کے درمیان روابط گہرے ہوتے جا رہے ہیں جس کے بعد دونوں کمپنیوں کے انضمام کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کیا ہونڈا ڈوبتی ہوئی نسان کو بچانے جا رہی ہے؟ تفصیل ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: