Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

علی رضا عابدی نے اسمبلی رکنیت سے استعفی بھیج دیا

کراچی ...ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی نے اسمبلی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے دیا۔ علی رضا عابدی نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو استعفے ارسال کردیا۔ علی رضا عابدی نے ٹوئٹر پر استعفی کی کاپی شیئر کی اور کہا کہ استعفیٰ سیاسی و ذاتی بنیادوں پر دیا ہے۔ اسپیکر نے استعفی کی تصدیق کے لئے بدھ کی شام بلالیا۔واضح رہے کہ علی رضا عابدی نے ایم کیو ایم پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی کے ساتھ اتحاد کے اعلان کے فوری بعد پارٹی اور اسمبلی سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔
 

شیئر: